حرکی دفاع
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - (فوج) جنگ میں ایسا دفاع جس میں آسانی اور تیزی سے نقل و حرکت ہو سکے۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - (فوج) جنگ میں ایسا دفاع جس میں آسانی اور تیزی سے نقل و حرکت ہو سکے۔